جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

ماڈل ٹاؤن میں پروین شیخ کے شوہر کا ختمِ قرآن، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور معززین نے شرکت کی

ماڈل ٹاؤن میں پروین شیخ کے شوہر کا ختمِ قرآن، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور معززین نے شرکت کی

Editor

ایک سال قبل

 
 
 
 
لاہور: پیپلز پارٹی وومن ونگ ڈسٹرکٹ تھری کی سابق صدر پروین شیخ کے شوہر کا ختمِ قرآن ماڈل ٹاؤن ایچ بلاک میں ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دیا گیا۔ تقریب میں چوہدری محمد اسلم گل، فائزہ ملک، صداقت شیروانی، رانا اشعر نثار، عمر مصباح الرحمن، شیخ مقصود احمد، رانا ذوالفقار احمد، انجم بٹ، نظیر شہزاد، چوہدری کاشف ایڈووکیٹ، اقبال بھٹہ، چوہدری شاہد جٹ، نصیر احمد، خالد محمود، حنان شاہ، ملک پرویز عارف، لیاقت رحمانی، ڈاکٹر ارشد بھٹی، مہر ریاض، شہباز درانی، حسن خان، حاجی ننھا، ارشد نذیر، یوسف عبداللہ، نعمان شاہ، خالد اصرار، مرزا تنویر بیگ، ثریا انور انصاری، کلثوم بانو، الفت انور انصاری اور ان کے اہل خانہ نے شرکت کی۔
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry