جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پیپلز پارٹی کی سابق وزیر مملکت مہرین انور راجہ کا یوم تشکر پر پیغام

پیپلز پارٹی کی سابق وزیر مملکت مہرین انور راجہ کا یوم تشکر پر پیغام

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
 
 
لاھور(۔ ) پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق وزیر مملکت مہرین انور راجہ نے کہا ہے کہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا کر ملک کا نام دنیا میں سر بلند کیا۔یوم تشکر پر اپنے پیغام میں مہرین انور راجہ نے کہا کہ مشکل میں ساتھ دینے اور ثالثی کرانیوالے ممالک کے شکر گزار ہیں،مجھے مری ،کہوٹہ،کوٹلی ستیاں اور کلر کی بیٹی ہونے پر فخر ہے،انہوں نے مذید کہا کہ بھٹو شہید نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کیلیے کہوٹہ کاانتخاب کیا،پاکستان کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کو پاک فوج نابینا کر دیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئیں آج پاکستان کو سیاسی اور معاشی طور پر مضبوط کرنیکا عہد کریں۔
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry