جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ

Editor

ایک سال قبل

 

 
 
 
وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی، کمانڈر 10 کور اور ہسپتال کی انتظامیہ بھی صدر مملکت کے ہمراہ 
 
صدر مملکت کی بلااشتعال بھارتی حملوں میں زخمی ہونے والے پاک فوج کے جوانوں اور متاثرہ شہریوں کی عیادت 
 
صدر مملکت کی زخمیوں سے فرداً فرداً ملاقات ، ان کی بہادری، قربانی اور حب الوطنی کو سراہا
 
ہمیں اپنے بہادر جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے، صدر مملکت
 
پوری قوم، اپنے سپاہیوں اور شہریوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے ، صدر مملکت
 
پاکستانی قوم نے دشمن کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، صدر مملکت
 
بھارت کا رویہ جارحانہ، شدت پسندانہ اور علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، صدر مملکت
 
ہندوتوانظریے سے پورے خطے کی سلامتی کو شدید خطرات ہیں، صدر مملکت
 
مودی حکومت پاکستان کے خلاف جارحیت کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہتی ہے ، صدر مملکت
 
پاکستان کی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، صدر مملکت
 
پوری قوم کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے متحد، پرعزم اور ہوشیار ہے، صدر مملکت
 
پاکستان ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت
 
صدر مملکت نے ہسپتال کے ڈاکٹروں، طبی عملے، نرسنگ اسٹاف اور انتظامیہ کا زخمیوں کی دیکھ بھال پر شکریہ ادا کیا 
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry