جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان المرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ

Editor

ایک سال قبل

 

 
 
 
 
 
وزیرِ اعظم کی معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان المرصوص میں شریک افسروں و جوانوں سے ملاقات. 
 
وزیرِ اعظم آئندہ چند روز کے دوران پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے افسران و جوانوں سے ملاقات کیلئے ائیر بیسز اور نیول بیسسز کا بھی دورہ کریں گے.  
 
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، وفاقی وزراء احسن اقبال، عطاء اللہ تارڑ، آرمی کور کمانڈر سیالکوٹ، اور اعلی سول و عسکری قیادت وزیرِ اعظم کے دورے میں ان کے ہمراہ تھی. 
 
وزیرِ اعظم کی پسرور چھاؤنی افسران و جوانوں سے تاریخی گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن آج شام کو نشر کرے گا.
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry