جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سفارتی محاذ پر کردار حکومت کا بہترین فیصلہ، چودھری اسلم گل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سفارتی محاذ پر کردار حکومت کا بہترین فیصلہ، چودھری اسلم گل

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

 

 
لاھور: ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان پیپلز پارٹی چودھری اسلم گل نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی طرف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد کو خارجی محاذ پر سفارتی ذمہ داری دینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیر آید درست آید کے مصداق حکومت کی طرف سے سفارتی محاذ پر بلاول بھٹو کا انتخاب بہترین فیصلہ ہے جس کے اثرات آنیوالے دنوں میں ظاہر ہونگے۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو اپنے نانا اور والدہ کی طرح دنیا بھر میں خاص پہچان رکھتے ہیں اور جب وہ بیرون ملک جا کر پاکستان کا مقدمہ لڑیں گے تو اس کے نتیجے میں پاکستان کا امیج اور زیادہ بہتر ہو گا۔
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry