جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

صدر آصف علی زرداری سے نامزد سفراء کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں

صدر آصف علی زرداری سے نامزد سفراء کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں

Editor

ایک سال قبل

 
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کو تھائی لینڈ، فلپائن، سلووینیا، سربیا، برکینا فاسو، زیمبیا اور لاٹویا کے پاکستان میں نامزد سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دی
 
صدر آصف علی زرداری سے نامزد سفراء کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں 
ملاقاتوں میں صدر مملکت کا تجارت، معیشت اور ثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے پر زور 
 
صدر مملکت کا دوطرفہ تجارتی اور کاروباری تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور
 
صدر مملکت نے سفراء کو ان کی نئی ذمہ داریوں پر مبارکباد دی 
 
صدر مملکت کا پاکستان میں دوست ممالک کے نامزد سفراء کیلئے فرائض کی انجام دہی میں نیک خواہشات کا اظہار
 
٭٭٭
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry