معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا امام بارگاہ شہدائے کربلا میں خطاب
معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا امام بارگاہ شہدائے کربلا میں خطاب
معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
نے امام بارگاہ شہدائے کربلا وحدت روڈ پر مجلس سے خطاب کیا .
وحدت روڈ پر واقع امام بارگاہ شہدائے کربلا میں معروف مذہبی اسکالر علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
نے ایک مجلس سے خطاب کیا۔ یہ مجلس سید محمد احمد نقوی بن سید محمد نفیس عاصی کی جانب سے اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقد کی گئی تھی، جس میں معاشرے کے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
مجلس کے منتظمین میں بلال نقوی، حسیب نقوی، یاسر نقوی اور رضا نقوی شامل تھے.
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے اپنے خطاب میں ایمان و تقویٰ کی روشن تعلیمات سے حاضرین کو مستفید کیا۔
انہوں نے اسلامی اقدار، اخوت و محبت، اور معاشرتی ہم آہنگی کے موضوعات پر زور دیتے ہوئے لوگوں کو دین کی سچی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی ترغیب دی.
No comments yet.