جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

لاھور۔سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کی سینٹرل سیکرٹیریٹ آمد

لاھور۔سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کی سینٹرل سیکرٹیریٹ آمد

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

 

لاھور(۔ )سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سیالکوٹ کا ضمنی الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہے،پی پی 52 میں پارٹی کی تمام تنظیمیں بھر پور انداز میں کام کر رھی ہیں۔وہ سینٹرل سیکرٹیریٹ ماڈل ٹاؤن میں پارٹی کارکنوں اور رہنماوں بھٹو لیگسی فاؤنڈیشن کے چیئرمین بشیر ریاض،سردار اظہر اعوان،بشری منظور مانیکا،واجد علیشاہ،نسیم صابر،مدثر شاکر،کامران ڈار،محمد عمر،عرفان سہیل اور آصف بھٹی کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ انتخابی مہم میں وویمن ونگ،پی ایس ایف،پیپلز یوتھ،پی ایل ایف،اقلیتی ونگ کی کارکردگی قابل ستائش ہے،انشا اللہ یکم جون کو اہل سیالکوٹ ہمارے سیاسی مخالفین کو سرپرائز دینگے .

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry