جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

"پی پی 52 کے دیہاتی علاقوں میں پی ایس ایف پنجاب کی عوامی رابطہ مہم، راحیل کامران چیمہ کی حمایت کی اپیل"

"پی پی 52 کے دیہاتی علاقوں میں پی ایس ایف پنجاب کی عوامی رابطہ مہم، راحیل کامران چیمہ کی حمایت کی اپیل"

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

 

 

حلقہ پی پی 52 کے دیہی علاقوں میں انفارمیشن سیل پی ایس ایف پنجاب کی جانب سے عوامی رابطہ مہم کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران مقامی نوجوانوں اور سینئر ووٹرز سے ملاقاتیں کی گئیں۔ ان ملاقاتوں میں حلقے کے دیرینہ مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سبط حسن کی قیادت میں پی ایس ایف کے کارکنوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ایک حقیقی بھٹو ازم کے علمبردار، باہمت اور نظریاتی امیدوار راحیل کامران چیمہ کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں، تاکہ عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنایا جا سکے۔ کارکنوں نے واضح کیا کہ ووٹ صرف تیر کا نشان ہے، جو عوام کے مسائل کے حل کی علامت ہے۔

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry