ضمنی انتخاب — حلقہ پی پی 52، سمبڑیال
ضمنی انتخاب — حلقہ پی پی 52، سمبڑیال
یوسی بدھوکے چیمہ میں ن لیگ کی بدترین دھاندلی، ریاستی مشینری کا ناجائز استعمال اور پولیس گردی کے ذریعے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا — ہم اس مریم گردی اور انتخابی عمل کی توہین کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ کل 680 ووٹ کاسٹ ہوئے، مگر نتائج میں ن لیگ کے 714 ووٹ “نکال” دیے گئے۔
یہ جمہوریت نہیں، دھونس اور جعلسازی ہے۔
ہم اعلیٰ حکام، الیکشن کمیشن اور پارٹی قیادت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس شرمناک دھاندلی کا فوری نوٹس لیا جائے اور ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے
No comments yet.