جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری سے اقوام متحدہ میں روسی فیڈریشن کے مستقل مندوب واسیلی نیبینزیا کی ملاقات

پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری سے اقوام متحدہ میں روسی فیڈریشن کے مستقل مندوب واسیلی نیبینزیا کی ملاقات

Editor

ایک سال قبل

 

 نیویارک: پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری سے اقوام متحدہ میں روسی فیڈریشن کے مستقل مندوب واسیلی نیبینزیا کی ملاقات
 
نیویارک: بھارتی ہٹ دھرمی کے باوجود پاکستان نے خطے میں قیام امن اور بڑے پیمانے پر تصادم سے گریز کی حکمت عملی اختیار کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
 
نیویارک: پاکستان دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار ملک ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 
 
نیویارک: پاکستان میں بھارت کی سرپرستی میں دہشت گردی کی سرگرمیاں جاری ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 
 
نیویارک: بھارت نہیں چاہتا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
 
 
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry