پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کیرولین روڈریگز برکیٹ سے ملاقات
پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کیرولین روڈریگز برکیٹ سے ملاقات
نیویارک: پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کیرولین روڈریگز برکیٹ سے ملاقات
نیویارک: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر اور جمہوریہ گیانا کی مستقل مندوب کے سامنے پاکستان کا مؤقف پیش کیا
نیویارک: پانی ایک قدرتی وسیلہ ہے جس کو ہتھیار بناکر بھارت نے بین الاقوامی معاہدوں کو پامال کیا ہے،
نیویارک: دہشت گردی کے ایک واقعے کو جواز بناکر بھارت نے غیرقانونی اقدامات کئے اور پورے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
نیویارک: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بھارت سے جامع مذاکرات کا حل پیش کردیا
نیویارک: مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی کنجی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
نیویارک: اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر سمیت دنیا کے دیگر تنازعات سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کروانے میں اپنا کردار ادا کرے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
نیویارک: سلامتی کونسل کی صد کیرولین روڈریگز برکیٹ نے امن و سلامتی کے قیام کے لیے سلامتی کونسل کے مینڈیٹ کے تحت کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا
No comments yet.