پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش سے ملاقات
پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش سے ملاقات
نیویارک: پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش سے ملاقات
نیویارک: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو وزیراعظم پاکستان کا خط پیش کیا
نیویارک: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 22 اپریل 2025 کے پاہلگام حملے کے بعد کی صورتحال میں پاکستان کے مؤقف سے سیکریٹری جنرل کو آگاہ کیا
نیویارک: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پر بھارت کی جانب سے بغیر کسی قابلِ اعتبار تحقیقات کے لگائے گئے بے بنیاد اور قبل از وقت الزامات کو سختی سے مسترد کردیا
نیویارک: بھارت کے یکطرفہ فوجی اقدامات پورے خطے کے استحکام کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
نیویارک: اقوام متحدہ کے چارٹر میں درج اصولوں، بشمول حقِ دفاع اور بین الاقوامی قانون کے احترام کے حوالے سے پاکستان پرعزم ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
نیویارک: بھارت کا رویہ ایٹمی خطے میں ایک بڑے تنازعے کو جنم دے سکتا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
نیویارک: سندھ طاس معاہدے کی بحالی کے لیے فعال کردار ادا کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے درخواست
نیویارک: پاکستان پر آبی جنگ مسلط کی جا رہی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
نیویارک: پاکستان کی امن پسندی کی خواہش کا خیرمقدم کرتا ہوں، انتونیو گوتیرش، سیکریٹری جنرل، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے مکمل طور پر سرگرم ہے، انتونیو گوتیرش، سیکریٹری جنرل، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کشیدگی میں کمی اور تنازعات کے پُرامن حل کے لیے تمام کوششوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا، انتونیو گوتیرش، سیکریٹری جنرل، اقوام متحدہ
No comments yet.