جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پی پی پی کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے سمبڑیال الیکشن کی خبروں کو غلط قرار دے دیا، میڈیا کو حقیقت جاننے کی ہدایت

پی پی پی کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے سمبڑیال الیکشن کی خبروں کو غلط قرار دے دیا، میڈیا کو حقیقت جاننے کی ہدایت

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
پی پی پی کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے سمبڑیال الیکشن کی خبروں کو غلط قرار دے دیا، میڈیا کو حقیقت جاننے کی ہدایت
 
لاھور: پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت کی پارٹی عہدیداروں سے ملاقات میں سمبڑیال الیکشن پر کوئی بات نہیں ہوئی،پی پی 52کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے بعض چینلز پر چلنے والی خبر حقائق کے بر خلاف ہے۔سیکرٹری اطلاعات پی پی وسطی پنجاب نے مذید کہا کہ سچائی اور پارٹی کا موقف جانے بغیر خبر فائل کرنا مثبت صحافت کے زمرے میں نہیں آتا،میڈیا رپورٹرز اندرونی کہانی کے نام پر غیر حقیقی رپورٹنگ سے اجتناب کریں اوربہتر ہوتا کہ خبر فائل کرنے سے قبل پارٹی ترجمان سے رابطہ کیا جاتا.
 
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry