ملاقات میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، رکن قومی اسمبلی شازیہ مری اور رکن صوبائی اسمبلی قاسم سومرو نے بھی شرکت کی۔
ملاقات میں سماجی ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور علاقائی ہم آہنگی جیسے موضوعات پر گفتگو کی گئی۔ تمام رہنماؤں نے امن، شمولیت اور ترقی کے لیے باہمی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
No comments yet.