جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

200 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان ہو گیا

200 روپے کے بانڈ کا پہلا انعام ساڑھے سات لاکھ روپے ہے

ایک سال قبل

Voting Line

نیشنل سیونگز سینٹر سیالکوٹ میں آج، 16 دسمبر کو 200 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی  میں انعام جیتنے والے خوش قسمت بانڈز نمبر ز جاری کر دیئے گئے ہیں ۔

200 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام 7.5 لاکھ روپے کا ہے، جبکہ دوسرا انعام 2.5 لاکھ روپے ہر ایک کو دیا جائے گا۔ تیسرا انعام 1,250 روپے کے 2,394 انعامات پر مشتمل ہے۔ کم مالیت کے بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی اس قرعہ اندازی میں زبردست دلچسپی لے رہے ہیں۔

پہلا انعام – 7,50,000 روپے

746219

دوسرا انعام – 2,50,000 روپے (ہر ایک)

108108, 310560, 723668, 892569, 937806

200 روپے پرائز بانڈز کے مکمل نتائج

مکمل فہرست جلد جاری کی جائے گی۔ مزید اپ ڈیٹس کے لیے ساتھ رہیے۔

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry