جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

عالمی منڈی میں فی اونس سونا 8 ڈالر سستا ہوا

ایک سال قبل

Voting Line

پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج 800 روپے فی تولہ کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے پر آگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 687 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 37 ہزار 482 روپے ہو گئی۔

22 قیراط دس گرام سونے کی قیمت دو لاکھ 17 ہزار 693 روپے ہے ۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 8 ڈالر سستا ہونے کے بعد 2658 ڈالر پر آ گیا ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry