جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس آج شام طلب کرلیا۔

ایک سال قبل

Voting Line

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی امن و امان کی صورتحال پر اجلاس آج شام  وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا اور سکیورٹی اداروں کے حکام اجلاس میں شریک ہوں گے جبکہ اجلاس میں ملکی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ 

اجلاس میں امن و امان کے حوالے سے قائم خصوصی ٹاسک فورس کی رپورٹ پیش کی جائے گی،اجلاس میں متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سکیورٹی امور پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry