جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی اور بندش کا شیڈول جاری

سہ پہر ساڑھے 3 سے رات 10 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی : ترجمان سوئی سدرن

Team

ایک سال قبل

Voting Line

 ترجمان سوئی سدرن نے رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی اور بندش کا شیڈول جاری کر دیاہے ۔

ترجمان کے مطابق   سحری و افطار کے وقت گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی، سہ پہر ساڑھے 3 سے رات  10 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی   ،  رات 3 سے صبح 9 بجے تک گیس فراہم کی جائیگی ، صبح 9 سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک گیس بند ہو گی، رات 10 سے رات 3 بجے تک گیس بند رکھی جائے گی،

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry