جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں نمایاں تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

ہنڈریڈ انڈیکس 2133 پوائنٹس بڑھکر 111646 پوائنٹس پرجا پہنچا

ایک سال قبل

Voting Line

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں نمایاں تیزی کےساتھ کاروبار کا آغاز ہوا ہے۔ 

کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں ابتدائی 10منٹ میں 2ہزارسےزائدپوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد  پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں110000اور111000 پوائنٹس کی دوحدیں بحال ہو گئیں،جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 2133پوائنٹس بڑھکر111646پوائنٹس پرجاپہنچا ہے۔

گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 9 ہزار 513 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry