: صدر مملکت آصف علی زرداری کی بنوں کینٹ پر افطار کے دوران دھشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت
آصف علی زرداری
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کی بنوں کینٹ پر افطار کے دوران دھشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت
صدر مملکت کا بنوں کینٹ پر دہشتگرد حملے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر دُکھ اور افسوس کا اظہار
صدر مملکت کی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں افطار کے دوران ایسا حملہ گھناؤنا عمل ہے، صدر مملکت
پوری قوم ایسی مذموم کاروائیوں کو مسترد کرتی ہے، صدر مملکت
فتنۃ الخوارج کی سرکوبی کیلئے کاروائیاں جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا
No comments yet.