جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہاؤسنگ سکیموں کی بحالی کیلئے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہاؤسنگ سکیموں کی بحالی کیلئے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔

 
 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں 3 مرلہ فری پلاٹ سکیم سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا، پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (پھاٹا) کے ڈی جی نے تفصیلی بریفنگ دی۔
 
مریم نواز شریف نے پھاٹا کو مارچ تک ہدف پورا کرنے کی ہدایت کر دی، فری پلاٹ حاصل کرنے والے افراد کو گھر بنانے کے لئے قرض دینے کا بھی جائزہ لیا گیا۔
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry