جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت عبد الرحمن کانجو، وزیر مملکت طلال چوہدری اور معاون خصوصی ہارون اختر کی الگ الگ ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت عبد الرحمن کانجو، وزیر مملکت طلال چوہدری اور معاون خصوصی ہارون اختر کی الگ الگ ملاقات 
 
وزیر اعظم نے ان کو وفاقی کابینہ کا حصہ بننے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا 
 
وفاقی کابینہ کے ارکان نے وزیراعظم کا ان پر اعتماد ظاہر کرنے پر شکریہ ادا کیا
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry