جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پاکستان میں الٹی گنگا بہتی ہے۔عرفان کھوکھر

پاکستان میں الٹی گنگا بہتی ہے۔عرفان کھوکھر

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

پاکستان میں الٹی گنگا بہتی ہے۔عرفان کھوکھر

 اوگرا نے رمضان سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا۔ چیئرمین عرفان کھوکھر
 جبکہ اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیرگزشتہ 3روز میں ایل پی جی کی قیمت میں 50سے 60روپے فی کلوبلاجواز اضافہ کردیا گیا۔چیئرمین 
 مزید قیمت بڑھنے کا خدشہ۔چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن 
 رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی کھانے پینے کی اشیا سے لے کر کھانا پکانے تک کی ایل پی جی کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگی۔ عرفان کھوکھر
 ایل پی جی مافیا بھی میدان میں اگیا۔چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن 
 اوگرا کی جانب سے مقرر کردہ قیمت پر ملک بھر میں ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیاں اور ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر اپنی مرضی کی قیمت وصول کرنے لگیچیئرمین عرفان کھوکھر
 عوام رمضان المبارک کے مبارک ایام میں بھی لٹنے پر مجبور۔ چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن 
248 روپے فی کلو گرام ایل پی جی300 روپے سے لے کر310 روپے اورپہاڑی علاقوں میں 350روپے میں دھڑلے سے فروخت کر رہے ہیں کوئی پکڑ نے والا ہی نہیں چیئرمین عرفان کھوکھر
اوگرا، اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے لوٹ مار کی کھلی چھٹی۔چیئرمین عرفان کھوکھر
گزشتہ تین روز میں عوام کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ۔چیئرمین عرفان کھوکھر
 غریب ایل پی جی دوکاندار و ڈسٹری بیوٹرز بے گناہ ہیں۔چیئرمین عرفان کھوکھر
 ان کے خلاف فوری طور پر جرمانے و کاروائیاں بند کی جائیں۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن 
 طاقتور لوگوں کے خلاف کاروائی کو یقینی بنایا جائے۔ چیئرمین عرفان کھوکھر
پلانٹوں سے ایل پی جی کی سپلائی کو سرکاری قیمت پر یقینی بنایا جائے۔ چیئرمین 
وزیر اعظم پاکستان، پٹرولیم اور چیئرمین اوگرا سے اپیل۔ چیئرمین عرفان کھوکھر
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry