جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

ملک میں سال 2025 کا پہلا پولیو وائرس کیس رپورٹ

ٹانک کی 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

ایک سال قبل

Voting Line

ملک میں سال 2025 کا پولیو وائرس کانیا کیس سامنےآگیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں پولیو کے ایک اورکیس کی تصدیق ہوئی ہے،محکمہ صحت نے ٹانک کی 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے،,2024سےاب تک ٹانک سے پولیو کا پانچواں کیس سامنے آیا ہے

قومی ادارہ صحت نےبھی نئےپولیوکیس کی تصدیق کردی،گزشتہ سال سےاب تک بلوچستان میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد27ہے،سندھ میں پولیو متاثرہ مریضوں کی تعداد 19،خیبرپختونخوا میں 21 ہوگئی
اسلام آباد اور پنجاب میں بھی ایک ایک بچے کو پولیو وائرس نے متاثر کیا،

گزشتہ سال ملک بھر میں پولیو وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد69 رہی۔

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry