فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار نے قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
پنجاب، پولیو
فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار نے قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا
انسداد پولیو مہم 3 تا 9 فروری 2025ء تک جاری رہے گی، فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔
صوبے میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائینگے، فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔
فرنٹ لائن پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو ویکسین دیں گے، فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔
پولیو ورکرز کی حفاظت کے لیے سکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں، فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔
انسداد پولیو مہم میں پولیس کا کردار قابل تعریف ہے، فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔
پاکستان اب بھی دنیا کے صرف دو ممالک میں شامل ہے جہاں پولیو وائرس موجود ہے، فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔
سنہ 2025ء کا پہلا کیس خیبر پختو نخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے رپورٹ ہوا، فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔
پولیو ٹیموں کو دھمکانے یا انکے کام میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔
پولیو ورکرز بچوں کے مستقبل کے محافظ ہیں، ان کی عزت کی جائے،فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔
فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار کی والدین سے پولیو ورکرز کے ساتھ تعاون کی درخواست
پولیو ویکسین محفوظ، مؤثر اور مفت ہے، فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔
بار بار خوراک دینے سے ہی بچے کی قوت مدافعت مضبوط بنتی ہے، فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔
علمائے کرام، اساتذہ، اور کمیونٹی رہنما عوام کو پولیو مہم میں بھرپور شرکت پر آمادہ کریں، فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔
پاکستان کو پولیو فری بنانے میں ہر ایک فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کو پورا کرنے کے لیئے ہم پرعزم ہیں، فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔
پنجاب حکومت پولیو کے مکمل خاتمے اور ہر بچے کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھنے کے لیے پوری طرح سرگرم ہے، فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار۔