سابق سینئر صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضی کی جعفر ایکسپریس پر حملے کرنیوالے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

ماہ مقدس میں اس طرح کی کارروائیاں کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔حسن مرتضی
معصوم بچوں، بزرگوں اور خواتین مسافروں کو نشانہ بنانا بزدلانہ فعل ہے۔حسن مرتضی
سکیورٹی فورسز نے جان پر کھیل کر 16 دہشتگرد انجام تک پہنچائے اور 104 شہریوں کو بازیاب کروایا۔حسن مرتضی
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز سے کندھا ملا کے کھڑی ہے۔حسن مرتضی
حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت،زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔حسن مرتضی
No comments yet.