جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلی ہاؤس میں صوبے میں قیام امن کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں شرکت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلی ہاؤس میں صوبے میں قیام امن کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں شرکت

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلی ہاؤس میں صوبے میں قیام امن کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں شرکت
 
کراچی: اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سینئر وزیر شرجیل میمن، وزراء ضیا لنجار، سردار محمد بخش مہر، جمیل سومرو اور آئی جی سندھ سمیت دیگر شریک
 
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سید مراد علی شاہ کو سندھ میں قیام امن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry