وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان کے سب سے دراز قامت شخص، نصیر سومرو کے انتقال پر افسوس کا اظہار.

وزیرِ اعظم کی مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا.
اللہ تعالی نصیر سومرو کے درجات بلند کریں، آمین. وزیرِ اعظم
دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم کی ہمدردیاں نصیر سومرو کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں. وزیرِ اعظم
اللہ تعالی مرحوم نصیر سومرو کے اہل خانہ کو صبر عطا کریں. آمین. وزیرِاعظم
No comments yet.