چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کے انتقال پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار

نصیر سومرو کے انتقال پر صدمہ پہنچا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مرحوم نصیر سومرو عالمی طور پر پاکستان کی شناخت تھے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مرحوم نصیر سومرو کے سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
دعاگو ہوں ، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
No comments yet.