لاھور،پیپلز انفارمیشن بیورو کا سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس
لاھور،پیپلز انفارمیشن بیورو کا سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس
لاھور،پیپلز انفارمیشن بیورو کا سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس
اجلاس میں فائزہ ملک،احمد شیر اعوان،نسیم صابر،فرخ بصیر،بشارت علی،عمائمہ افتخار،یاسر بخاری،حمزہ شکور،شریک
انفارمیشن بیورو کے دستیاب وسائل کے بہترین استعمال پر غور۔
اجلاس میں سوشل میڈیا،پرنٹ،الیکٹرانک،ریسرچ،پوڈ کاسٹ اور بجٹ ورکنگ گروپس کی تشکیل
سوشل میڈیا ورکنگ گروپ میں،احسن رضوی،عائشہ نواز چوھدری ،ثانیہ کامران عثمان اعوان، حسن گیلانی،بشارت علی اور عمائمہ افتخار شامل ۔
ریسرچ ورکنگ گروپ میں اتر شریف ناصر بخاری جنید قیصر شامل۔
پوڈ کاسٹ میں علی سانول ملک اور پرنٹ میڈیا ورکنگ گروپ میں فرخ بصیر شامل
انفارمیشن بیورو گروپ میں فیصل میرسٹر عامر فائزہ ملک عبدالرزاق سلیمی مشر ا منظور مانے کا اور نسیم صابر شامل۔
الیکٹرانک میڈیا ورکنگ گروپ میں فیصل میر ،عائشہ نواز چوہدری، ثانیہ کامران ،،فائزہ ملک اور فرخ بصیر شامل۔
بجٹ ورکنگ گروپ میں فیصل میر، علی سانول ملک ،حسن گیلانی ،بشری منظور مانیکا اور نسیم صابر شامل۔
No comments yet.