جنرل سیکرٹری پی پی پی وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ نے عمران خان کے بغیر پارلیمانی سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے شرکت نہ کرنے کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
جنرل سیکرٹری پی پی پی وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ نے عمران خان کے بغیر پارلیمانی سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے شرکت نہ کرنے کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
جنرل سیکرٹری پی پی پی وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ نے عمران خان کے بغیر پارلیمانی سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے شرکت نہ کرنے کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی کے معاملات پر تحریکِ انصاف کی بلیک میلنگ حُب الوطنی کی نفی ہے۔ حسن مرتضیٰ نے کہا کہ ایک مجرم کی پیرول پر رہائی کو ایشو بنا کر پارلیمانی سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں نہ جانا شرم ناک عمل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان بطور وزیر اعظم قومی سلامتی کے کسی اجلاس میں کبھی شریک نہیں ہوا۔
No comments yet.