جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب*

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب*

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

 

 

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب*

 

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسجد نبوی میں حاضری.

 

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے وفد کے ہمراہ روضہ رسول کی زیارت کی سعادت حاصل کی.

 

وزیر اعظم اور انکے وفد کے لئے خصوصی طور پر ریاض الجنتہ کے دروازے کھولے گئے. 

 

وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ ریاض الجنتہ میں نوافل ادا کئے. 

 

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امت مسلمہ میں اتحاد و یگانگت اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا مانگی.

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry