جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

معاشرے میں تبدیلی برپا کرنے کی جدوجہد سب سے عظیم کام ہے، حافظ نعیم الرحمن

معاشرے میں تبدیلی برپا کرنے کی جدوجہد سب سے عظیم کام ہے، حافظ نعیم الرحمن

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
 
معاشرے میں تبدیلی برپا کرنے کی جدوجہد سب سے عظیم کام ہے، حافظ نعیم الرحمن
نوجوان قوم کی امیدوں کا مرکز ہیں، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
نوجوان آگے بڑھیں اور انقلاب کی نوید بنیں، حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی بنوقابل کے ذریعے آئی ٹی کے شعبہ میں انقلاب برپا کررہی ہے، حافظ نعیم الرحمن
طلبا وطالبات تربیت لے کر رضاکارانہ طور پر پروگرام کا حصہ بنیں، حافظ نعیم الرحمن
حکمرانوں نے جان بوجھ کر قوم کو تعلیم سے محروم رکھا، حافظ نعیم الرحمن
اربوں کا تعلیمی بجٹ کرپشن کی نظر ہوجاتا ہے، حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی فرسودہ نظام کی تبدیلی کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی، حافظ نعیم الرحمن
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry