فتحلاھور۔مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی پی پی وسطی پنجاب سیکرٹیریٹ میں سالگرہ تقریب تقریب کے مہمان خصوصی بھٹو لیگسی فاؤنڈیشن کے چیئرمین بشیر ریاض تھ
فتحلاھور۔مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی پی پی وسطی پنجاب سیکرٹیریٹ میں سالگرہ تقریب تقریب کے مہمان خصوصی بھٹو لیگسی فاؤنڈیشن کے چیئرمین بشیر ریاض تھ
فتحلاھور۔مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی پی پی وسطی پنجاب سیکرٹیریٹ میں سالگرہ تقریب
تقریب کے مہمان خصوصی بھٹو لیگسی فاؤنڈیشن کے چیئرمین بشیر ریاض تھے۔
تقریب کی صدارت ممبر فیڈرل کونسل شاہدہ جبیں نے کی۔
سالگرہ میں پارٹی رھنما ،حاجی عزیز الرحمن چن،احمد جواد رانا،ڈاکٹر ضرار یوسف،غلام عباس میر،جاعید الیاس ججی بٹ، شبیر عباس میر،عارف خان،اکرم فاروقی،نصیر خان،رائے احمد حسن جندیکا،خواجہ عامر سعید،مبشر سروبا،نعمان یوسف،خاور ناہید موہل،فرحت یاسمین،یاسمین فاروق سلیم مغل،شاہد شیرازی،اور دیگر شریک
پارٹی شرکاء نے جمہوریت اور پارٹی کیلیے نصرت بھٹو کی قربانیوں پر روشنی ڈالی ۔
بھٹو خاندان نے نسل در نسل پاکستان کی ترقی کیلیے کردار ادا کیا ہے۔بشیر ریاض
ہم خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی 96ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے اکھٹے ہوئے ہیں۔بشیر ریاض
بیگم بھٹو جمہوریت کا استعارہ اور پوری دنیا کی خواتین کیلیے رول ماڈل ہیں۔بشیر ریاض
بھٹو کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو بیگم بھٹو نے کہا کہ ہم معافی نہیں مانگیں گے۔بشیر ریاض۔
بیگم بھٹو ہمالیہ جیسے بلند حوصلے اور صبر و برداشت کا سمندر تھیں۔بشیر ریاض
بیگم بھٹو نے اپنے خاندان اور کارکنوں کے خون سے پیپلز پارٹی کی آبیاری کی ہے۔شاہدہ جبیں
صدر زرداری بیگم بھٹو کی جمہوری جدوجہد کے باعث دوسری مرتبہ صدر مملکت بنے ہیں۔شاہدہ جبیں
انہوں نے ضیائی آمریت میں سر پر لاٹھیاں کھا کر جمہوریت کی شمع روشن رکھی۔شاہدہ جبیں
ضیاء باقیات آج بھی اسٹیبلشمنٹ کے باعث اقتدار میں ہیں۔شاہدہ جبیں
بھٹو نے سیاست کو ایوانوں سے نکال کر کھیتوں کھلیانوں تک لائے۔شاہدہ جبیں۔
قائد عوام کیساتھ ملکر بیگم بھٹو نے جمہوری جدوجہد کی،حاجی عزیز الرحمن چن
بھٹو کی شہادت کے بعد بیگم بھٹو نے پیپلز اکیڈمی فیصل آباد سے احتجاجی ریلی نکالی ۔ڈاکٹر ضرار یوسف
پیپلز پارٹی کی ٹرانسفارمئشن میں بیگم بھٹو کا کردار ہے،ڈاکٹر ضرار یوسف
جمہوریت کا پودا آج بیگم نصرت بھٹو کی جدوجہد سے پھل پھول رہا ہے ۔نصیر خاں
غلام عباس میر،اکرم فاروقی،رانا افتخار نے بھی مادر جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کیا۔
تقریب کے آخر میں بیگم۔نصرت بھٹو کی 96ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔
No comments yet.