شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کے اجلاس نے چینی کی قلت کو یکسر مسترد کردیا: ترجمان
شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کے اجلاس نے چینی کی قلت کو یکسر مسترد کردیا: ترجمان
شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کے اجلاس نے چینی کی قلت کو یکسر مسترد کردیا: ترجمان
صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ملک میں چینی خاطر خواہ مقدار میں موجود ہے: ترجمان
کریانہ مرچنٹس اور سٹہ مافیا افواہیں پھیلا کر چینی کی قیمتیں بڑھا رہے ہیں: ترجمان
چینی کی قیمتیں حکومت کی مقرر کردہ حد پر آگئی ہیں: ترجمان
گھریلو صارفین کو رمضان میں 274 سٹالز کے ذریعے رعایتی چینی 130 روپے فی کلومیں مل رہی ہے
چینی کی برآمدات کی وجہ سے قیمتوں میں اضافے کی خبریں سراسر من گھڑت اور بے بنیاد ہیں
حکومت سے اپیل ہے کہ وہ چینی کی قیمتوں کے تعین کیلئےدو درجے کاعلیحدہ طریقہ کار اپنائے
80 فیصد چینی صنعتی و کمرشل سیکٹر اور 20 فیصد گھریلو صارفین استعمال کرتے ہیں: ترجمان
No comments yet.