جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پیپلزلائرز فورم پنجاب کے صدر راحیل کامران چیمہ، سیکریٹری اطلاعات عظیم حفیظ اور قاسم گھمن ایڈووکیٹ نے ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پیپلزلائرز فورم پنجاب کے صدر راحیل کامران چیمہ، سیکریٹری اطلاعات عظیم حفیظ اور قاسم گھمن ایڈووکیٹ نے ملاقات

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پیپلزلائرز فورم پنجاب کے صدر راحیل کامران چیمہ، سیکریٹری اطلاعات عظیم حفیظ اور قاسم گھمن ایڈووکیٹ نے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب بار کونسل کے آئندہ آنے والے انتخابات سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوا جبکہ پارٹی لیڈرشپ کے ساتھ پی ایل ایف کے ڈویژنز کی ملاقاتوں کے حوالے سے بھی فیصلے ہوئے، راحیل چیمہ نے لاء آفیسرز کی تعیناتیوں پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry