جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی جانب سے دعوت افطار اور عشائیہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی جانب سے دعوت افطار اور عشائیہ

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

‏سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی جانب سے دعوت افطار اور عشائیہ

 

سکھر: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید خورشید شاہ، فرخ شاہ، زیرک شاہ، اویس شاہ، ذوالفقار شاہ، خورشید جونیجو، سہیل انور سیال ودیگر موجود

 

سکھر: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید جاوید شاہ، بیرم خان مہر، لیاقت خالدی، ارشد مغل، احسان لاشاری، چوہدری اظہر حسین ودیگر موجود

 

سکھر: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دعوت افطار کے موقع پر جیالوں، تنظیمی عہدیداران اور اراکین پارلیمان سے ملاقات

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry