وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی انڈسٹریل ایریا، برکت مارکیٹ کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی انڈسٹریل ایریا، برکت مارکیٹ کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی انڈسٹریل ایریا، برکت مارکیٹ کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت.
وزیرِ اعظم کا دھماکے میں دوافراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس.
وزیرِ اعظم کی جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے بلندی درجات اور انکے اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا.
وزیرِ اعظم کی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت.
وزیرِ اعظم کی واقعے کی فوری تحقیقات، ذمہ داران کا تعین اور انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت.
بلوچستان میں شرپسندی پھیلانے والے عناصر بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں. وزیرِ اعظم
شرپسندوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے. وزیرِ اعظم
دھشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے. وزیرِاعظم.
No comments yet.