لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کے لئے گڑھی خدا بخش آمد

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزار پر نماز عید ادا کی
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سید مراد علی شاہ، سید قائم علی شاہ، نثار کھوڑو، آغا سراج درانی، خورشید جونیجو، سہیل انور سیال، جمیل سومرو، غلام مصطفی لغاری، اعجاز لغاری، خیرمحمد شیخ ودیگر نے بھی نماز عید ادا کی
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کے بعد ملکی سلامتی اور عوام کی خوش حالی کے لئے دعائیں
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید کے بعد شہریوں کو عید کی مبارک باد دی
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید کے بعد شہریوں سے مصافحہ اور معانقہ کیا
No comments yet.