جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئرپرسن فریال تالپور کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئرپرسن فریال تالپور کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئرپرسن فریال تالپور کی زیرِ صدارت اہم اجلاس 
 
فریال تالپور نے زرداری ہاوَس کراچی میں ضلع کشمور - کندھ کوٹ کے تنظیمی امور، ترقیاتی کاموں اور امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی 
 
اجلاس میں پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو، وقار مہدی، صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار اور ایم پی اے سہیل انور سیال شریک
 
اجلاس میں اعجاز جکھرانی، ⁠میر شبیر بجارانی، سردار سلیم جان مزاری، سردار محبوب علی بجارانی، علی جان مزاری، سردار عابد خان سندرانی، مکیش چاولا، گل محمد جکھرانی، الطاف کھوسو بھی موجود 
 
فریال تالپور کو اجلاس کے دوران ضلع کشمور -کندھ کوٹ کے تنظیمی امور، ترقیاتی کاموں، امن و امان اور سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
 
ضلع کشمور-کندھ کوٹ پیپلز پارٹی کا قلعہ ہے: فریال تالپور کی اجلاس میں گفتگو 
 
صدر مملکت آصف علی زرداری کے ویژن اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے منشور کی روشنی میں کشمور-کندھ کوٹ میں عوامی مسائل کے حل اور ترقی کے عمل کو تیز کیا جائے: فریال تالپور 
 
یقینی بنایا جائے کہ کشمور-کندھ کوٹ میں جاری ترقیاتی منصوبے معینہ مدت کے اندر مکمل ہوں: فریال تالپور کی ہدایات
 
پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت کشمور-کندھ کوٹ سمیت صوبے کے ہر ضلع میں عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے پرعزم ہے: فریال تالپور
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry