جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر کل ملک بھر میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچز کا انعقاد کیا جائے گا

امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر کل ملک بھر میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچز کا انعقاد کیا جائے گا

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
 
امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر کل ملک بھر میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچز کا انعقاد کیا جائے گا
مرکزی مارچ مال روڈ لاہور پر ہو گا جس کی قیادت امیر جماعت کریں گے
فلسطین مارچ میں بچوں، خواتین، فیملیز کی بڑی تعداد شرکت کرے گی
ٹرمپ کے غزہ کو خالی کرانے کے ناپاک منصوبے کی مذمت کے طور پر گھروں سے نکلیں، حافظ نعیم الرحمن
پاکستانی تمام چھوٹے بڑے شہروں میں فلسطین یکجہتی مارچز کا انعقاد کریں، حافظ نعیم الرحمن
احتجاج کا مقصد امت مسلمہ کے حکمرانوں کو خواب غفلت جگانا ہے، حافظ نعیم الرحمن
موجودہ حالات میں حماس کا ساتھ نہ دینا منافقت ہے، حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی 13اپریل کو کراچی، 18کو ملتان میں فلسطین مارچز کرے گی، حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی20 اپریل کو اسلام آباد میں فلسطین مارچ کرے گی، حافظ نعیم الرحمن
جاری کردہ
مرکزی شعبہ نشرواشا
 
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry