پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری وقاص منشا پرنس نے پارٹی کے اندرونی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نئے عہدیداروں کو دلی مبارکباد پیش کی ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری وقاص منشا پرنس نے پارٹی کے اندرونی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نئے عہدیداروں کو دلی مبارکباد پیش کی ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری وقاص منشا پرنس نے پارٹی کے اندرونی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نئے عہدیداروں کو دلی مبارکباد پیش کی ہیں۔ اپنے پیغام مبارکباد میں انہوں نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، سیکرٹری جنرل ہمایوں خان، انفارمیشن سیکرٹری ندیم افضل گوندل (چان) اور فنانس سیکرٹری آمنہ پرویزہ کو ان کے نئے عہدوں پر بہترین دعاؤں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
چوہدری وقاص منشا پرنس نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اپنا پورا اعتماد دہراتے ہوئے کہا کہ ان کا متحرک اور توانا ویژن پارٹی کو مستقبل کی کامیابیوں کی طرف لے کر جاتا رہے گا۔
۔
No comments yet.