جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور  کی زیرِ صدارت زرداری ہاوَس کراچی میں  اجلاس

اجلاس میں 25 اپریل کو سکھر میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہونے والے جلسہ عام  کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور  کی زیرِ صدارت زرداری ہاوَس کراچی میں  اجلاس 
 
اجلاس میں سکھر ڈویژن سے منتخب پارٹی کے ارکانِ اسمبلی، بلدیاتی نمائندوں اور ضلعی عہدیداران شریک ہوئے
 
 اجلاس میں 25 اپریل کو سکھر میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہونے والے جلسہ عام  کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی 
 
سکھر کے عوام بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں  جمع ہوکر متنازعہ نہری منصوبے کو مسترد کریں گے: فریال تالپور 
 
اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ  قائم علی شاہ، سید خورشید شاہ،  پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھڑو، منظور وسان، وقار مہدی، ناصر حسین شاہ، نفیسہ شاہ، اویس قادر شاہ، ضیاء الحسن لنجار اور سہیل انور سیال موجود
 
اجلاس میں ضلع سکھر سے نعمان اسلام، فرخ شاہ، ارسلان اسلام شیخ، جاوید شاہ، شازیہ صوبیہ سومرو، کمیل حیدر شاہ، ویرم خان مہر، ارشد مغل اور احسان لغاری شریک  
 
اجلاس میں  ضلع خیرپور سے فضل شاہ جیلانی، بچل شاہ،  نعیم کھرل،بئریسٹر شیراز شوکت، نواب علی وسان، اشرف جتوئی،  کاظم علی شاہ بئریسٹر ہالار وسان، بئریسٹر ضمیر گھمرو، کاشف بانبھن،  اعجاز احمد کھوڑو اور نادر شوکت راجپر شریک 
 
اجلاس میں ضلع گھوٹکی سے علی نواز  خان مہر ،  نادر اکمل  لغاری، بابر خان لونڈ اور  سکندر لاکھو نے شرکت کی
 
اجلاس میں نعمان شیخ ، ڈاکٹر لالچند اُکرانی، شگفتہ جمانی، جاوید نایاب لغاری اور منصور شاہانی بھی موجود  تھے
 
 
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry