جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے مسیحی برادری کو ایسٹرکے موقع پر مبارکباد پیش کی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے مسیحی برادری کو ایسٹرکے موقع پر مبارکباد پیش کی

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے مسیحی برادری کو ایسٹرکے موقع پر مبارکباد پیش کی
 
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے مسیحی برادری کو ایسٹرکے موقع پر مبارکباد پیش کی ۔ اپنے پیغام میں چیمہ نے کہا کہ ایسٹر اُمید، ہمدردی اور اتحاد کا استعارہ ہے، جو پیپلز پارٹی کے اصولوں کے عین مطابق ہے۔ انہوں نے حضرت عیسیٰ مسیح کی تعلیمات کو اجاگر کرتے ہوئے ان کی محبت اور انسانیت کی خدمت کی وراثت پر روشنی ڈالی، اور معاشرے میں امن، رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ چیمہ نے اُمید ظاہر کی کہ یہ تہوار ہر گھر میں رحمتوں، خوشیوں اور خوشحالی لے کر آئے۔ پیپلز پارٹی کے وژن کو دہراتے ہوئے انہوں نے مساوات، انصاف اور بھائی چارے پر مبنی پاکستان کے لیے کام جاری رکھنے کا عزم بھی ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا، ’’مل کر ہم ایک ایسے پاکستان کے لیے کوشاں رہیں گے جہاں ہر شہری خوشحال ہو،‘‘ 
 
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry