پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور کی سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر اظہار افسوس کے لئے کراچی کے علاقے ڈیفنس آمد

فریال تالپور نے سینیٹر تاج حیدر مرحوم کے انتقال پر ان کی اہلیہ ناہید وصی سے تعزیت کی
فریال تالپور نے کی سینیٹر تاج حیدر مرحوم کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعاکی
تاج حیدر مرحوم کی جمہوریت اور پارٹی کے ساتھ ساتھ علمی و ادبی خدمات بھی بیش بہا ہیں: فریال تالپور کا خراج عقیدت
تاج حیدر مرحوم پارٹی قیادت اور جیالوں کی دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے: فریال تالپور
اس موقع پر پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی، صوبائی وزیر سعید غنی، ایم پی اےسہیل انور سیال، ایم این اے شاہدہ رحمانی اور ایم پی اے سعدیہ جاوید بھی موجود تھیں
No comments yet.