جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

معروف بھارتی کامیڈین شو کے بعد لاپتا، بیوی نے رپورٹ درج کروادی

ھارت کے مشہور کامیڈین سنیل پال اپنے ایک شو کے بعد لاپتا ہوگئے جس کے بعد ان کی اہلیہ پولیس کے پاس پہنچ گئیں۔

ایک سال قبل

Voting Line

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 49 سالہ سنیل پال ایک شو کے لیے ممبئی سے باہر کسی دوسرے شہر گئے تھے، انہوں نے اہلیہ کو بتایا تھا کہ وہ 3 دسمبر کو گھر واپس لوٹیں گے لیکن وہ نہیں پہنچے۔

سنیل کے گھر واپس نہ پہنچنے پر اہلیہ سریتا پال نے ممبئی کے ایک پولیس اسٹیشن میں شوہر کی گمشدگی کی شکایت درج کروائی اور بتایا کہ بار بار شوہر سے رابطہ کرنے کے باوجود ان کے شوہر کے نمبر سے جواب نہیں مل رہا۔

پولیس سے رابطہ
کچھ بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ سنیل پال کو پولیس نے ٹریس کرلیا ہے اور پولیس ان سے مسلسل رابطے میں ہے جبکہ پاپارازی وائرل بھایانی نامی اکاؤنٹ نے بھی انسٹاگرام پر سریتا پال کے حوالے سے تصدیق کی کہ انہوں نے بتایا ہے سنیل سے پولیس کا رابطہ ہوگیا ہے البتہ وہ اب تک گھر نہیں پہنچے۔

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry