ن لیگ کے اتحادی ہوں یا اسے سپورٹ کرنیوالے،یہ ہمیشہ ان کے گلے پڑتی ہے, گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کے استقبالیہ بینر اتار کر چنیوٹ انتظامیہ نے اچھا تاثر نہیں دیا: پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی

لاھور+چنیوٹ (۔ )پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے اتحادی ہوں یا اسے سپورٹ کرنیوالے،یہ ہمیشہ ان کے گلے پڑتی ہے, گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کے استقبالیہ بینر اتار کر چنیوٹ انتظامیہ نے اچھا تاثر نہیں دیا۔چنیوٹ انتظامیہ کی طرف سے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی آمد کیلیے لگائے گئے استقبالیہ بینرز اتارنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے حسن مرتضی نے کہا کہ لاہور ہو یا چنیوٹ ,ن لیگ والے والے باز نہیں آتے،انہوں نے کہا کہ ن لیگ کا وقتآ فوقتآ احساس دلانا کہ آپ ہمارا حصہ نہیں ہیں پر ہم مشکور ہیں، یہ پیغام اپنی قیادت اور حکومت کو بھی دیں کہ ہم نے چنیوٹ میں ایک سیاسی جماعت فتح کرنیکی کوشش کی ہے۔حسن مرتضی نے مذید کہا کہ بینرز نہیں بھی ہوں گے تو بھی گورنر کے پی کا بھر پور استقبال کریں گے،انہوں نے واضح کیا کہ چنیوٹ انتظامیہ نے کہا کہ ڈی سی صاحب کے مہمان آ رھے ہیں،اسلیلے بینرز اتارے۔کل آپ کے مہمان بھی آنے ہیں تو پھر ہمیں بھی نہ کہیے گا، پیپلز پارٹی ایک سیاسی جماعت ہے جو اپنے جمہوری حق پر کمپرومائز نہیں کریگی۔
No comments yet.