پیپلز پارٹی وومن ونگ پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے جنرل سیکرٹری پی پی وومن ونگ ڈسٹرکٹ تھری نادیہ شاہ کے گھر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت

پیپلز پارٹی وومن ونگ پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے جنرل سیکرٹری پی پی وومن ونگ ڈسٹرکٹ تھری نادیہ شاہ کے گھر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لیے تشریف لائیں۔ اس موقع پر انہوں نے مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔ پی پی وومن ونگ لاہور کی صدر نرگس خان اور ناہید ہما بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ تمام افراد نے نادیہ شاہ کے دکھ میں شرکت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔ ثمینہ خالد گھرکی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے
No comments yet.