جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پیپلز پارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ نعیم راجہ کے گھر پہنچ کر ان کے والد اور پیپلز پارٹی کھاریاں کے راہنما چیرمین راجہ اللہ دتہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پیپلز پارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ نعیم راجہ کے گھر پہنچ کر ان کے والد اور پیپلز پارٹی کھاریاں کے راہنما چیرمین راجہ اللہ دتہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پیپلز پارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ نعیم راجہ کے گھر پہنچ کر ان کے والد اور پیپلز پارٹی کھاریاں کے راہنما چیرمین راجہ اللہ دتہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

راولپنڈی: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پیپلز پارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ نعیم راجہ کے گھر پہنچ کر ان کے والد اور پیپلز پارٹی کھاریاں کے راہنما چیرمین راجہ اللہ دتہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ گورنر پنجاب نے حافظ نعیم راجہ سے ملاقات کے دوران دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ والد کا بچھڑ جانا ناقابل برداشت صدمہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ والدین رب کی بڑی نعمت ہیں اور پوری پارٹی ان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ سردار سلیم حیدر نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو حوصلے سے دکھ سہنے کی ہمت اور صبر دے۔ آمین۔

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry